-
اسرائیل عالم اسلام میں تفرقے کی جڑ ہے: کمال خرازی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲اعلی ایرانی سفارتکار اور سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی حکومت عالم اسلام بالخصوص علاقائی ممالک کے درمیان تفرقے کی اصل جڑ ہے.
-
دہشت گردی پر شام کی فتح تمام عرب ملکوں کی کامیابی کے مترادف، بشار اسد
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر شام کی فتح مغربی منصوبوں کے مقابلے میں تمام عرب ملکوں کی کامیابی کے مترادف ہے۔
-
اردن کے بیان سے صیہونی حکومت کی نیندیں حرام ... مقالہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے تین دن پہلے اچانک اعلان کر دیا کہ باقورہ اور الغمر نامی علاقوں کو اسرائیل کو لیز بھی دینے کے متعلق سمجھوتے کی مدت پوری ہو جانے کے بعد اب اس کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔
-
اردن کو اسرائیل کی دھمکیاں
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱صیہونی حکومت کے وزیر زراعت اوری ارئیل نے پیر کی رات اعلان کیا ہے کہ اگر اردن الباقورہ اور الغمر کے علاقوں کو واپس لے گا تو تل ابیب ، اردن کے دارالحکومت امان کا پانی بند کر دے گا
-
علاقائی مسائل کے حل میں ایران کے موثر کردار پر روس کی تاکید
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵روس کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام اور مشرق وسطی کے علاقے میں ایران کا اثر و رسوخ کم کرنے کی درخواست حقیقت پسندانہ نہیں ہے۔
-
سعودی ولیعہد کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔
-
مغرب کے سیاسی و فوجی حکام کے اردن کے دورے
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۳گزشتہ کئی دنوں سے امریکہ اور جرمنی کے سیاسی و عسکری حکام اردن کا دورہ کر کے اس ملک کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کر رہے ہیں۔
-
اردن میں عوامی مظاہرے، قیمتوں میں اضافے کا حکم واپس
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے عوامی مظاہروں کے بعد ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا حکم واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
قطر کے خلاف سعودی اتحاد میں دراڑ، اردن، قطر کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش میں
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو ایک سال ہونے کو ہیں تاہم ثبوت و شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ قطر کے بائیکاٹ اور محاصرے کی سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکامی کا سامنا ہے
-
شام پر امریکی اور برطانوی جارحیت
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۶امریکہ اور برطانیہ نے شام پر تازہ حملے کئے ہیں