-
صیہونیوں پر فلسطینیوں کے 24 گھنٹے میں 21 حملے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷فلسطینی استقامتی محاذ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکیس بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امام خمینی ( رح ) مکتب مزاحمت و استقامت کے بانی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵اسلامی انقلاب سے قبل بھی امام خمینی رح کی صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں جھڑپ اور قدس بٹالین کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲پریس ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقے طولکرم کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹فلسطینی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے طولکرم علاقے میں ہوئے ایک شجاعانہ مزاحمتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں استقامت
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کیا جبکہ فلسطینی نوجوانوں نے اس جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی کابینہ کو مقبوضہ شہر قدس اور اس کے باشندوں کے بارے میں مخاصمانہ اور معاندانہ پالیسیاں اختیار کرنے کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونیت مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے: تحریک المجاہدین
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳تحریک المجاہدین فلسطین نے فلسطین کی سرزمین پر قابضوں اور صیہونی فوجیوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی اپیل کی ہے۔
-
صیہونی حکومت زوال اور تباہی کی جانب گامزن: سپاہ قدس کے کمانڈر کا بیان
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴صیہونی حکومت زوال اور نابودی کے راستے پر اور تباہی کی جانب گامزن ہے۔
-
صیہونی فوجی مرکز پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳فلسطین کی مزاحمتی فورس نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمال میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔