SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران

    امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔

  • صیہونی فورسز کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 100 فلسطینی شہید، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا

    صیہونی فورسز کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 100 فلسطینی شہید، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹

    صیہونی فوجیوں نے کل رات غزہ پر شدید بمباری کی جس سے غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا اور مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا

    غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱

    غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی کارروائی، استقامتی محاذ کے متعدد افراد گرفتار

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی کارروائی، استقامتی محاذ کے متعدد افراد گرفتار

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے حماس سمیت استقامتی محاذ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔

  • دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا

    دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کا مواصلاتی نظام بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی جرائم بند نہ ہوئے تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ایران

    صیہونی جرائم بند نہ ہوئے تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ایران

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، غزہ میں فوری طور پر نسل کشی رکوانے کے لئے ہر طرح کے سیاسی راہ حل کی حمایت کرتا ہے۔

  • حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو بنایا نشانہ

    حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو بنایا نشانہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • بن گورین ایئرپورٹ بند

    بن گورین ایئرپورٹ بند

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵

    بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔

  • غزہ میں زمینی حملے کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے صہیونی میڈیا کا حربہ

    غزہ میں زمینی حملے کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے صہیونی میڈیا کا حربہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴

    صیہونیوں نے کئی بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی اور کل رات انہوں نے ایک انتہائی وحشیانہ حملہ کیا، لیکن اب وہ سرکاری طور پر اس سے انکار کر رہے ہیں۔

  • حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام

    حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷

    حماس نے کہا ہے کہ ہم نے زمینی دراندازی کی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  •  شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

    شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

    ۱۰ minutes ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

  • ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

  • ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

  • امریکی انتخابات کی بوکھلاہٹ اور نیٹو اتحادیوں میں بے چینی؛ واشنگٹن کی پالیسی بدلنے سے ایران کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS