حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i426956-حماس_اسرائیل_کی_زمینی_دراندازی_ناکام
حماس نے کہا ہے کہ ہم نے زمینی دراندازی کی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷ Asia/Tehran
  • حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام

حماس نے کہا ہے کہ ہم نے زمینی دراندازی کی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔

سحرنیوز/ عالم اسلام: تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے "بیت حانون" اور "البریج" کے مشرق میں صیہونی حکومت کی زمینی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔

قسام بٹالینز کے اعلان کے مطابق ان علاقوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔