-
امریکی – یہودی تاجر بھی نتن یاہو سے ہوئے ناراض
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سیکڑوں امریکی - یہودی تاجروں اور سیاست دانوں نے ایک کھلے خط میں بنیامن نتن یاہو کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی عدالتی نظام میں اصلاحات سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی اور بین الاقوامی فورمز پر اس کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، تل ابیب کے پولیس سربراہ برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے اس شہر میں ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر تل ابیب کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں نزدیکیاں بڑھیں...
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔
-
شدید بحران میں اسرائیل، حکام کی تشویش بڑھی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲صیہونی حکومت کے سربراہ نے اسرائیل کے بند گلی میں پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہم اس وقت ایک گہرے اور انتہائی خطرناک اندرونی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس سے تمام اسرائیلیوں کو خطرہ ہے
-
ہمیں حزب اللہ کے میزائلوں کی ضرورت نہیں، بلکہ ہم...
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱صیہونی حکومت کے سینٹر فار انٹرنل سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے حکومت کی پریشان کن حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے حزب اللہ کو سٹیک اور پن پوائنٹ میزائلوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہم اندر سے تباہ ہو رہے ہیں۔
-
مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 70 ہزار فلسطینی سر بسجود
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 70 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
کیا اصفہان کے ناکام حملے کا انتقام لے لیا گیا، صیہونی میڈیا کا عجیب دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹گزشتہ دنوں عبرانی میڈیا نے دو صیہونی فوجی افسروں کی ہلاکت کی خبر دی تھی ۔
-
اسرائیل کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے، صدر کا جھلکا درد
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲صیہونی حکومت کے صدر نے تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے۔
-
اسرائیل کے ایئرپورٹ پر اترا قزاقستان کا جہاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گورین پر قزاقستان کے نیشنل گارڈ کے طیارے کی لینڈنگ کی خبر ہے۔