-
جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔
-
عصائے موسیٰ کی ضرب، اسرائیل نے مانا طاقت کا لوہا، اپنی ناکامی کا اعتراف
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵صیہونی حکومت عصائے موسیٰ کی مار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے سے پھر غائب ہوئے سامان
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳جنوبی مقبوضہ فلسطین میں نامعلوم افراد فوجی اڈے میں گھس گئے۔
-
قطر سے کیوں بھاگا اسرائیلی کامیڈی فنکار؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶ایک اسرائیلی فوجی، جو کامیڈی فنکار کے طور پر قطر پہنچا تھا، سوشل میڈیا پر اپنی شناخت ظاہر ہونے کے بعد وہاں سے فرار ہو گیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، فرانس بھی مذمت پر ہوا مجبور
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶صیہونی فوجیوں کی براہ راست اور بہت قریب سے گولی کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل کے اندر صورت حال ہوئی دھماکہ خیز، مسلسل بدامنی سے ایوانوں میں لرزہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸ایک الیکٹرانک اخبار نے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ روز ہونے والے دو دھماکوں کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ ان دھماکوں سے ثابت ہوتا ہے کہ فلسطین میں دراصل تیسرا انتفاضہ شروع ہوچکا ہے۔
-
عربوں نے صیہونیوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی، کتنا ہوئے ذلیل؟+ تصاویر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہمیں احساس ہوگیا کہ ہم سے کتنی نفرت ہے۔
-
ایران کو غیر مستحکم کرنے کا خواب دیکھنے والا اسرائیل، اندر سے ہو رہا ہے تباہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹فلسطین کی سرزمین پر غاصب اور ناجائز حکومت اسرائیل کے قیام کو 74 سال کا وقت ہو چکا ہے تاہم آج بھی صیہونی حکومت بڑے شدید بحرانوں سے گزر رہی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل، امریکا سمیت متعدد ممالک کی بھر پور حمایت حاصل ہونے کے باوجود اپنے اسٹریٹیجیک اہداف حاصل نہیں کر پا رہا ہے۔
-
اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کا انکشاف
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ حکومت دو ملین ڈالر کی رقم سے متحدہ عرب امارات کے شہری علاقوں میں ڈرون طیاروں کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے۔