SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی تعاون تنظیم

  • اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایران کے مواقف پر تاکید

    اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایران کے مواقف پر تاکید

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸

    اسلامی تعاون تنظیم کا پانچواں ہنگامی سربراہی اجلاس، مختلف اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پانچ سو سے زائد نمائندوں کی شرکت سے پیر کے روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا میں شروع ہو گیا۔

  • شام کے عوام کی جانب سے حزب اللہ  کی حمایت

    شام کے عوام کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶

    شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • جکارتہ اجلاس فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے اچھا موقع ہے: جواد ظریف

    جکارتہ اجلاس فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے اچھا موقع ہے: جواد ظریف

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کو فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے ایک اچھا موقع قرار دیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید

    مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵

    اسلامی تعاون تنظیم نے مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران کے ساتھ کشیدگی کے پس پردہ سعودی عرب کے مقاصد

    ایران کے ساتھ کشیدگی کے پس پردہ سعودی عرب کے مقاصد

    Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰

    ایران کے خلاف سیاسی صف بندیوں کے تناظر میں سعودی عرب کے اقدامات ان دنوں اس کی وزارت خارجہ کی سرگرمیوں میں سرفہرست ہے۔

  • عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی افسوسناک ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی افسوسناک ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے عالم اسلام کو درپیش بڑے چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر افسوس کا اظہارکیاہے۔

  • عباس عراقچی کی علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے والے ممالک پر تنقید

    عباس عراقچی کی علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے والے ممالک پر تنقید

    Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کشیدگی کسی کے حق میں نہیں ہوگی-

  • اسلامی تعاون تنظیم ، تہران اور ریاض کے درمیان کشیدگی میں کمی کی خواہاں

    اسلامی تعاون تنظیم ، تہران اور ریاض کے درمیان کشیدگی میں کمی کی خواہاں

    Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶

    اسلامی تعاون تنظیم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور

    مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۰

    اسلامی تعاون تنظیم نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام مخالفین سے او آئی سی کی اپیل

    شام مخالفین سے او آئی سی کی اپیل

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۱

    اسلامی تعاون تنظیم نے شام مخالفین سے بحران شام خاتمے کے لیے متفقہ لائحہ عمل تک پہنچنے کی اپیل کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    ۵ hours ago
  • نوروز اور عید فطر پر رہبر انقلاب کا پیغام ، قومی اتحاد و معاشی ترقی پر زور، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ، پاکستان کا خاص طور پر ذکر
  • دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS