-
یمن میں بھوک اور قحط، اقوام متحدہ کا انتباہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق اور مغرب کے دوہرے معیار
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی عرب دہشتگردوں سے زیادہ بچوں قتل عام کررہا ہے
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۹خصوصی رپورٹ - انداز چہاں
-
روہنگیا مسلمانوں کی بیچارگی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹سعودی عرب میں آل سعود نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالقطیف شہر میں چار شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ چار افراد کو منگل کے دن دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کے الزام میں موت کی سزا دے دی گئی ہے۔
-
ملت ایران کے حقوق کے تحفظ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بین الاقوامی معاملات کی قانونی پیروی میں عدلیہ کے زیادہ فعال ہونے کو ضروری قرار دیتے ہوئے پابندیوں کی وجہ سے ملت ایران کے پامال شدہ حقوق کی بازیابی پر زور دیا ہے۔
-
بحرین، انسانی حقوق کی کارکن زینب الخمیس کے گھر پر شاہی اہلکاروں کا حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۶بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، انسانی حقوق کی خاتون کارکن زینب الخمیس کے گھر پر حملہ کیا ہے۔
-
دباؤ اور دھمکیوں کے بعد انسانی حقوق کی خاتون کارکن بحرین چھوڑنے پر مجبور
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۲بحرین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خاتون رہنما زینب الخواجہ، سرکاری دباؤ اور دھمکیوں کے بعد وطن چھوڑ کر چلی گئیں۔
-
بحرین کی جیلوں کی ابتر صورتحال پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳انسانی حقوق کی حامی تنظیموں نے بحرینی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-