-
یمن؛ فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳لاکھوں یمنی عوام نے کل بھی نماز جمعہ کے بعد فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
-
شہید اسماعیل ہینہ کا انتقام ضرور لیا جائیگا: سپاہ قدس
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہینہ کے خون کے انتقام کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے حماس کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔
-
اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔
-
یحییٰ السنوار کا انتخاب استقامتی محاذ کے لیے فتح و کامرانی اور اسرائیل کیلئے مایوسی و ناکامی کا مظہر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کی قیادت کے لئے یحییٰ السنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کی پوتی مونا کی یادگار ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہیداسماعیل ہنیہ کی اپنی پوتی کو پیار کرنے اور اس کے ساتھ کھیلنے کی یادگار ویڈیو سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ مونا 11 اپریل 2024 کو غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں شہید ہوئی۔
-
روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران سے امریکا خوفزدہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲امریکی تھنک ٹینک ڈیفنس آف ڈیموکریسی فاؤنڈیشن نے روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور وحشیانہ کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائر کے قانونی مطالبے کو رد کرتا ہے تو اس کے جواب میں اوآئي سی ممالک ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس کے تیل اور تجارت پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
ایرانی قائم مقام وزیرخارجہ کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب، ایران اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے گا
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور خلاف ورزیوں کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مناسب اقدام نہ کئے جانے کے باعث اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے۔