-
ایرانی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق وزارت خارجہ کی سہ ماہی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
عدلیہ کے سربراہوں کے الوداعی اور استقبالیہ تقریب
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۶پیر 05 جولائی 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہوں کی الوداعی اور استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی، یاد رہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
-
پابندیوں کی منسوخی کے لئے اسٹریٹیجک ایکشن قانون پر عمل درآمد پر زور
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ کے لئے تین مہینے کی مہلت ختم ہونے کے بعد اس میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس قانون پر عمل درآمد جاری ہے-
-
ای سی او کے پارلمانی اجلاس سے خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ای سی او کے اہداف کو یقینی بنایا جائے/ صیہونی عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت ہے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالی باف نے دنیا میں یونی پولر ازم کی مخالفت اور ملٹی پولراز کے تحفظ کو، ایرانی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
انتخابات کے خلاف بات کرنے والے قوم کے ہمدرد نہیں ہو سکتے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ترغیب دلانے والے ، عوام کے ہمدرد نہیں۔
-
صیہونیوں کا بھرم چورچور ہوگیا: اسپیکرقالیباف
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جعلی صیہونی حکومت کا ناقابل تسخیر ہونے اور آئرن ڈوم کا بھرم چکنا چور ہو گیا اور آج صیہونیوں کی کمزوری پہلے سے زیادہ نمایاں ہو گئی ہے۔
-
ایرانی وزارت دفاع کی جدید مصنوعات کی نمائش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کی ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق ختم
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو اب ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق حاصل نہیں۔