-
صیہونیت کا کمزور درخت جلد اکھڑنے والا ہے، دشمن کو اپنی کمزوریوں کا اعتراف ہے: ایرانی وزیر دفاع
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کی تیار کردہ دفاعی اور صنعتی مصنوعات کی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
فلسطین کے مسلے پر پاکستان اور ایران کے درمیان صلاح و مشورہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی سسربراہوں نے بذریعہ ٹیلی فون مسلہ فلسطین پر بات چيت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے سامنے واحد راہ ، استقامت و جہاد ، صرف ایران دے رہا ہے ان کا ساتھ ، عرب ملکوں کی زبان پر کیوں لگا ہے تالا ؟ صدر روحانی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قتل عام کرنے والے قاتل صیہونیوں کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے-
-
سبهی پابندیوں کے خاتمے پر زور
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، اسپیکر قالیباف
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔
-
بیرونی افواج کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہے ؛ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے بیرونی افواج کی موجودگی کو خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں؛ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کا بیان
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو تباہ کن عالمی خطرہ قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ بعض ممالک خارجہ پالیسی کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے دہشت گردی کا سہارا لے رہے ہیں۔
-
تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔
-
یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳روس کے دورے کا اہم مقصد اقتصادی معاملات تھے: تہران روانگی سے قبل قالیباف کا بیان