-
افغانستان: داعش کا سرغنہ ہلاک
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ عبدالحسیب صوبہ ننگرہار میں خصوصی فورسز کے آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کابل میں افغان صدر محمد اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ، قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر اور اپنے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں باہمی روابط اور علاقائی نیز بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغان صدر کی طالبان سے اپیل
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار سے سبق سیکھیں اور امن کے عمل میں شامل ہو جائیں۔
-
دورہ پاکستان کی دعوت مسترد
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کی سول اورعسکری قیادت کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت کو مسترد کردیا۔
-
افغانستان کا صوبہ نیمروز، چابہار سے متصل کیا جائے گا: افغان صدر
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱افغانستان کے صدر نے اپنے ملک کے صوبہ نیمروز کو ایران کے چابہار سے متصل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹افغانستان نے پاکستان کے رویے پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دہشت گرد افغانستان کی تباہی چاہتے ہیں، اشرف غنی
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ افغانستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
-
قندہار ہوائی اڈے پر فائرنگ، صدر اشرف غنی کا ردعمل
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک بیان جاری کرکے عام شہریوں اور خواتین کے قتل کو افغان عوام کے دشمنوں کی کمزوری اور بزدلی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزیر دفاع کابل کے دورے پر
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر جمعے کو اچانک افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ گئے۔