-
اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے ان کی کنارہ کشی کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا عبوری حکومت کا قیام ملک میں خون خرابے کا باعث بنے گا۔
-
عبوری حکومت کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرے گا۔ افغان عہدیدار
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ عبوری حکومت کے قیام کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرنے کی غرض سے چھوڑا جارہا ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
-
افغان حکومت امن مذاکرات کی پابند ہے: عبداللہ عبداللہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی پابند ہے۔
-
علاقائی و عالمی امن کے تحفظ میں شمولیت، ہمارا فرض ہے: پاکستان
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، علاقائی و عالمی امن کے تحفظ کے لئے اجتماعی کوششوں میں شمولیت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کے حالات اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان کے سیاسی وفد کا دورہ ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا ایک سیاسی وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 40 طالبان ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔
-
طالبان کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کے سمجھوتے پر نظرثانی ہوگی: وائٹ ہاؤس
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی نو منتخب حکومت، طالبان کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کے سمجھوتے پر نظرثانی کرے گی۔