-
طالبان امن معاہدے کا بائیڈن حکومت جائزہ لے گی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶امریکہ کے قومی سلامتی کے مذاکرات کار جیک سُلیوان نے افغانستان میں اپنے ہم منصب حمد اللہ محب سے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا جائزہ لے گی۔
-
افغانستان میں 34 طالبان ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی ایک کاروائی میں طالبان کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک کی موت دو زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک مقناطیسی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں 6 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰افغانستان میں پرتشدد واقعات اور سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان کے شہر ہرات میں دہشتگردانہ حملہ اور دھماکہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فوجیوں پر ہونے والے حملے اور دہشت گردانہ بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئی۔
-
افغانستان، صوبہ قندوز میں پھر جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲صوبے قندوز میں کئی علاقوں کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کابل میں پیر کے روز ایک اور بم دھماکہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷افغانستان کا دارالحکومت کابل پیر کے روز دوسری بار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
کابل میں دو خاتون ججوں کا قتل
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کی دو خاتون ججوں کو قتل کردیا۔
-
کابل میں دو خاتون ماہرینِ قانون کا قتل
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دو خاتون ماہرین قانون جانبحق ہوگئيں۔
-
افغانستان دہشت گردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱افغانستان میں آج ایک بار پھر صوبۂ ہرات میں پولیس کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔