-
افغان صدر اشرف غنی کے ٹوئیٹ پر پاکستان کا رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰پاکستان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ افغان صدر اشرف غنی کے حالیہ ٹوئٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان مسائل کے حل میں ایران نے تعمیری کردارادا کیا: اقوام متحدہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرآئے ہوئے افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاونتی مشن (یوناما) کے سربراہ تادامیچی یاماموتو نے ایران کے وزیر خارجہ حمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
امریکی فوجی طیارے کی تباہی، سب سے بڑا نقصان ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم فوجی امور کے ایک ماہر نے افغانستان میں امریکی فوج کے طیارے کی تباہی کو افغانستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران امریکا کا سب سے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں منشیات کی اسمگلنگ میں پچاس فیصد اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس سربراہ جنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد سے اس ملک میں منشیات کی پیداوار میں پچاس گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں مسافر طیارہ گرگیا، تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹افغانستان کے صوبہ غزنی میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں تمام مسافروں کی ہلاکت خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
افغانستان: مختلف آپریشنز میں 51 طالبان ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف زمینی اور فضائی آپریشنز کئے جن میں 51 طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰پاکستان کے اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں 31طالبان ہلاک و زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸افغانستان کے صوبے قندھار اور غزنی میں طالبان کے خلاف مہم میں سنیچر کی رات 21طالبان ہلاک گئے اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان نے امریکہ کا ساتھ دے کر بڑی غلطی کی، عمران خان
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے جنگ افغانستان اور دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شامل ہوکر بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
غیر ملکی فوجیوں کی بربریت پرافغانستان کے انسانی حقوق کمیشن کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴افغانستان کے انسانی حقوق کمیشن نے اس ملک میں غیر ملکیوں کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کے قتل عام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-