-
افغانستان میں 15 طالبان ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴افغانستان کے صوبہ غزنی میں فضائیہ کے فضائی حملے میں کم از کم 15 طالبان ہلاک ہو گئے ۔
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے: ٹرمپ کا انوکھا دعوی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر امریکی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم نے سائڈ لائن پر ملاقات کی۔
-
ظالم افغان باپ نے اپنی جواں سال بیٹی کو بے رحمی سے قتل کر دیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳افغان صوبے فاریاب میں ایک شخص نے بہت ہی وحشی طریقے سے اپنی جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔
-
افغانستان میں طالبان سے زیادہ امریکہ خطرناک: ہیومن رائٹس واچ
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ نے طالبان سے زیادہ عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغان امن عمل، 15رکنی افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹افغان امن عمل کے سلسلے میں 15رکنی سول اور عسکری افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب: افغان اراکین پارلیمنٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴افغانستان کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ ہرات پر فضائی حملے کی وجہ سے امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵افغانستان کے صدر کے مشیر محمد سرور دانش نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے جنھیں شہید کر کے امریکہ نے مغربی ایشاء کو مزید بدامنی سے دوچار کردیا ہے -
-
حنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، پاکستان، ہندوستان اور افغانستان کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱پاکستان، ہندوستان اور افغانستان نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کو تشویشناک قرار دیا ہے۔