-
افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر زور
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے افغانستان سے تمام غیر ملکی فوجیوں کے غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان، 24 طالبان ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 17 طالبان جنگجو مارے گئے جب کہ 7 زخمی ہیں۔
-
افغانستان کی صورتحال کے بحرانی ہونے کے بارے میں حامد کرزئی کا انتباہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس ملک کی صورتحال کے سنگین ہونے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
درجنوں داعشیوں نے افغان فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳درجنوں داعشی عناصر نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خود کو افغان فوجیوں کے حوالے کردیا ہے۔
-
افغانستان کے انتخابی عمل میں ممکنہ تشدد سے مقابلے پر تاکید
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس ملک کی حکومت، صدارتی انتخابات کے عمل میں کسی بھی ممکنہ تشدد کے مقابلے کے لئے تیار ہے-
-
افغانستان: اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملہ متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲افغانستان میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک غیر ملکی اہلکار سمیت متعدد پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان ؛ تقریبا ایک ہزار ایک سو اسی پولنگ بوتھوں کے ووٹ کینسل
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے تقریبا ایک ہزار ایک سو اسی پولنگ بوتھوں میں ڈالے گئے ووٹوں کو کینسل کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان میں پھر تاخیر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳افغانستان کے الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل نہیں ہو جاتی اس وقت تک ابتدائی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
-
افغانستان میں 2 امریکی دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶افغانستان کے عوام پر مصائب و آلام ڈھانے والے امریکی فوجی دہشتگرد اب اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
-
سابق افغان صدر نے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جنگی جرائم میں ملوث امریکی فوجیوں کو معاف کرنے کے ٹرمپ کے فیصلےکی مذمت کی ہے۔