-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
چھے سو سے زائد داعش دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱افغانستان کی وزارت دفاع نے خبر دی ہے کہ چھے سو سے زیادہ داعش دہشتگردوں ہتھیار ڈال دیئے ہیں
-
طالبان اور مغربی قیدیوں کے تبادلے کا منصوبہ کھٹائی میں
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷طالبان اور مغربی قیدیوں کے تبادلے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج پھر ملتوی
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵افغانستان میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج دوسری بار ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
-
کابل میں خوفناک دھماکہ 14 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی فضائیہ کی دہشت گردی افغان آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷امریکی فضائیہ نے جنگجووں کے خلاف آپریشن میں افغان فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔
-
مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مغربی ایشیا خاص طور پر شام اور افغانستان سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے بارہا کئے گئے وعدوں کے باوجود، موجودہ حالات سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ واشنگٹن اپنی ہٹ دھرمانہ اور آمرانہ پالیسی کے تحت مغربی ایشیا میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنے اور ان کو مسلح کرنے میں کوشاں ہے-
-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-
-
افغانستان، طالبان کے حملے میں 4 جج جاں بحق
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷افغانستان کے صوبے لوگر میں 4 ججوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔