-
کابل دھماکہ، افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریبات معطل
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹افغان صدر نے کابل دھماکے کی وجہ سے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریبات معطل کرنے کا اعلان کیا۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران نے کابل دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ 140 جاں بحق وزخمی
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷ذرائع کے مطابق دھماکہ مغربی کابل میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے علاقے میں ہوا۔
-
افغان تنازع پرلاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان تنازع کی وجہ سے لاکھوں افراد نے نقل مکانی کی جن میں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے۔
-
افغانستان میں 8 طالبان سمیت 15 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹افغانستان میں طالبان کے حملے اور طالبان پر حملے کے دوران 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں کوئی دوسرا ملک مداخلت کرے۔
-
افغانستان میں 34دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳افغانستان میں سلسلہ وار فضائی حملوں میں 34 دہشت گرد مارے گئے۔
-
امریکہ طالبان مذاکرات میں وہائٹ ہاوس کی سرگرمیاں مشکوک
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳افغان طالبان نے کہا ہے کہ مذاکرات پر امریکی نیت پر شکوک و شبہات ہیں۔
-
آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے چیئرمین عالم مجاہد آیت اللہ حاج شیخ محمد آصف محسنی کے انتقال پر مرحو کے اہل خانہ اور افغانستان و ایران میں ان کے عقیدتمندوں کو تعزیت پیش کی ہے۔