-
افغانستان میں سعودی عرب، یواے ای اور ديگر ممالک کے سفارتخانے کیوں بند ہوئے؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳کابل میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن کے بند ہونے کی خبر اور افغانستان میں کئی دیگر سیاسی مشنز کے بند ہونے کے امکانات کی وجہ سے اس ملک کے حالات ایک نئے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ماسکو میں علاقائی سلامتی کے بارے میں مذاکرات کے لئے منعقدہ پانچویں نشست سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
-
ہم پر دباؤ کا کوئی فائدہ نہیں، طالبان رہنما
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵افغانستان میں طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان نے برسوں دنیا والوں کے سامنے دلیرانہ جنگ کی ہے اور اب اس گروہ پر دباؤ ڈالے جانے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
افغانستان نے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
-
افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔
-
طالبان نے امتحانات میں لڑکیوں کی شرکت پر پابندی کیوں عائد کی، وجہ سامنےآ گئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے داخلہ امتحانات میں شرکت پر پابندی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔
-
ایرانی سفیر کی طالبان وزیرخارجہ سے ملاقات
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳افغانستان میں متعین ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے ایران کے کونسل جنرلوں کے ہمراہ کابل میں طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں تو افغانستان عالمی سطح پر تنہا بھی ہو سکتا ہے۔
-
پاکستان افغانستان میں کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں دہشت گرد گروہ کے خلاف اقدام کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے علاقے میں کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتا۔