ایران کی ہلال احمر نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کر دی۔
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سحر ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں گزشتہ روز افغانستان میں آئے زلزلے کے بعد حکومتی اقدامات کی وضاحت کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت پیش کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
ایران نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے۔
افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے 255 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوگئے جبکہ ایران میں بھی آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ کی کابینہ کے دو وزیروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کے لیے افغانستان میں ایک شخص کو سپاری دی گئی ہے۔
بیرون ملک اسکولوں اور تعلیم و تربیت کے بین الاقوامی امور کے مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسکولوں میں ان افغان بچوں کی تعلیم کے لئے بھی رجسٹریشن کیا جا رہا ہے جن کے پاس کوئی قانونی دستاویز تک موجود نہیں ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔