-
پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئیے کہ وہ افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا دوره ہندوستان
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں: شیخ رشید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ پہلے معاہدے میں شامل تھا اس پر آج بھی قائم ہوں۔
-
علی شمخانی کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے افغانستان میں قیام امن کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں جامع حکومت کا قیام اور اس ملک کا دہشتگردی و انتہاپسندی سے مبرا رہنا ضروری ہے: دہلی اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱افغانستان کے موضوع پر نئی دہلی میں ہوئے بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے افغانستان میں وسیع البنیاد اور جامع حکومت کے قیام اور اس ملک کے انتہاپسندی اور دہشتگردی سے مبرا رہنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل ارسال کی۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲ایران کی جانب سے ارسال شدہ انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل پہنچ گئی۔ یہ کھیپ بھی غذا و دوا پر مشتمل ہے جسے حالیہ دہشتگردانہ حملوں سے متاثرہ کنبوں کی امداد کے مقصد سے ارسال کیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں سیکڑوں داعشی عناصر کی گرفتاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳افغانستان میں طالبان نے مختلف علاقوں سے داعش دہشت گرد گروہ کے چھے سو عناصر کو گرفتار کرلیا۔
-
ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے ہندوستان میں علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے افغانستان کے موضوع پر علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس آج صبح نئی دہلی میں ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی صدارت میں شروع ہو ئی ۔
-
امریکہ بدستور علاقے کو بحرانوں سے دوچار کرنے کے درپے ہے: شمخانی
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹امریکہ خطے میں بدستور نئے نئے بحرانوں کو جنم دینے کی کوشش کر رہا ہے، یہ بات ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہی۔
-
افغان عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔