-
ماضی میں مغربی ممالک نے امریکہ کی ایسی تابعداری نہیں کی جیسے اس وقت کر رہے ہیں: روس
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا کہ ماضی میں مغربی ممالک نے امریکہ کی ایسی تابعداری نہیں کی جیسے اس وقت کر رہے ہیں۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ بین الاقوامی دہشت گردی ہے، روس
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷روس نے نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن ایک اور دو میں دھماکوں کو بین الاقوامی دہشت گردی قرار دیا ہے
-
90 لاکھ شامی شہری زلزلے کی زد میں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق تقریبا نوے لاکھ شامی شہری 9 دن قبل آنے والے زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے کی زد میں آکر اکتالیس ہزار سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے۔
-
شام کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائے جانے پر بشاراسد کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے کہ بین الاقوامی کوششوں کے تناظر میں شام کی بنیادی تنصیبات کی تعمیرنو پر خاص توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری شام کا دورہ کر سکتے ہیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ماہ کے اوائل میں شام کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی یواین سیکرٹری جنرل سے گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یواین سیکرٹری جنرل آنتونیوگوتریش نے علاقائی، بین الاقوامی خصوصاً ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے اور پابندیوں کے خاتمے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے، پاکستانی وزیراعظم
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ اور کشمیر کے عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے۔
-
وزارت دفاع کی ورکشاپ پر حملہ، ایران کا اقوام متحده سے احتجاج
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں قیام امن کے لئے عالمی سطح کی ہم آہنگی ضروری ہے: اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈنبرگ نے کہا ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں تو افغانستان عالمی سطح پر تنہا بھی ہو سکتا ہے۔