-
سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے گیارہ بار حملہ کیا، یمنی ذرائع
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں قائم جنگ بندی کی ایک سو سات بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکا کی خودسری پر ایران کی شدید تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکہ کا غیر قانونی رویہ اقوام متحدہ کے منشور کے منافی، ایروانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔
-
امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی کا عالمی پولیس مین بننے کا رویہ اور دوسروں کے مفادات کو نظرانداز کرنا، یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔
-
یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمان کے وزیرخارجہ سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے
-
روس پر دباؤ بڑھانے کا ممکنہ نتیجہ ایٹمی جنگ ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱اقوام متحدہ کے سابق اہلکار اسکاٹ ریٹر نے کہا ہے کہ روس پر جنگ کے ذریعے دباؤ بڑھانے کا نتیجہ ایٹمی جنگ کی صورت میں برآمد ہو سکتا ہے۔
-
مغربی ملکوں کی عائد کردہ پابندیوں سے شامی عوام کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی شام مخالف پابندیوں سے شامی عوام کے مسائل و مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان کو سولہ کروڑ ڈالر امداد کی فوری ضرورت ہے، شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی برادری سے تیس ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔