-
اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کی اہمیت پر زور
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کو اس طرح شکست دی جا سکتی ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کورونا وائرس کو دنیا کیلئے آزمایش کی گھڑی قرار دیا جس میں دنیا کو شکست ہوئی۔
-
دنیا کورونا وائرس کے مقابلے میں ناکام ہوگئی ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا وائرس کو ایسی آزمائش قرار دیا ہے جس کے سامنے دنیا ناکام ہوگئی ہے۔
-
عالمی حالات پہلے سے زیاده بدتر
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اٹھارہ اکتوبر سے ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کردے گا
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران ، اٹھارہ اکتوبر سے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کر دے گا-
-
اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے پر زور
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی اقدامات نے دنیا کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے : ایران
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴ایران کے مستقل مندوب نے سرد جنگ کی ذہنیت کی طرف واپسی اور دنیا میں سلامتی کی صورتحال مزید خراب ہونے پر متنبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
سعودی عرب اور امارات تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کے ذمہ دارہیں : ہشام شرف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن میں تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے.
-
ایرانی عوام امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام غیر قانونی اور شکست خوردہ ٹرمپ حکومت کے دھمکی آمیز بیانات سے مرعوب نہیں ہوں گے۔