-
شمالی شام پر ترکی کی جارحیت ، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے : بشار الجعفری
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں ، اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے جبکہ روس کے نمائندے نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
امریکی اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے امریکہ کے خود سرانہ اقدامات کو بین الاقوامی معاہدوں کی ناکامی کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان: جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری ہلاک ہوئے۔
-
افغان صدارتی انتخابات کے دوران 85 ہلاک: اقوام متحدہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے دوران 85 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
اقوامِ متحدہ مالی بحران کا شکار
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵رکن ممالک کی جانب سے رقم جمع نہ کروانے پراقوامِ متحدہ سنگین مالی بحران سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کے ناجائز اقدامات ملٹی پولر نظام کے لئے خطرہ ہیں ، ایران
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے اسحاق آل حبیب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی خاموشی کے زیرسایہ امریکہ کے جبری، غیرقانونی اور ناجائزاقدامات میں غیر معمولی حدتک شدت آگئی ہے
-
اقوام متحدہ نے کی عراق میں پر تشدد مظاہروں کی مذمت
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸عراق میں امریکہ، سعودی اور صیہونی لابی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود انھیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
-
افغانستان: بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش پاک و ہند کو مذاکرات کی دعوت
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 2 ماہ گذرجانے کے بعد بھی حالات کشیدہ ہیں، تعلیمی ادارے بدستور بند ہیں، کرفیو لگا ہوا ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرہے۔