-
امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیوز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کے لئے دوستی کا بھیک مانگنے والے امریکا کے سامنے سوڈان نے رکھی عجیب شرط
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳سوڈان کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے تعلقات کے لئے امریکا کے سامنے شرط رکھ دی ہے۔
-
صدراور نائب صدر کے عہدہ کے لئے ٹرمپ اور پینس کے ناموں کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰امریکہ میں نومبر کے مہینے میں ہونے والے انتخابات کا معرکہ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں متعدد دھماکے ہوئے۔
-
کیا امریکی پولیس کا خون سفید ہو گیا + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶امریکا میں نسل پرستی کے واقعات روز ہی رونما ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی بڑی بہن نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بڑی بہن اور سابق وفاقی جج ماریان ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا۔
-
امریکی شہر پورٹ لینڈ کے حالات بگڑے، فوج بھیجنے کا فیصلہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۶امریکی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا نے العالم کے رپورٹر کو التاجی چھاونی میں داخل نہیں ہونے دیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے شمالی بغداد میں واقع امریکی چھاونی التاجی میں العالم کے نمائندے کو داخل ہونے سے روک دیا ۔
-
امریکی دہشت گرد فوجی آج التاجی فوجی اڈے سے نکل جائیں گے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشت گرد فوجی آج اتوار کے روز التاجی فوجی اڈے کو خالی کر دیں گے۔
-
عراق، امریکیوں کے خلاف شدید مظاہرے+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۷عراقی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں خاص طور پر امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔