-
امریکا اور چین کے درمیان میڈیا وار تیز، جوابی کاروائی کی چین کی دھمکی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکا کی جانب سے چین کے مزید چار میڈیا اداروں کو غیر ملکی مشنز کی فہرست میں شامل کئے جانے کے بعد چین نے بھی انتقامی کاروائی کی دھمکی دے دی ہے۔
-
دنیا کے 15 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے نہ صرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ بری طرح کورونا وائرس کا شکار ہوا ہے: ٹرمپ کے مشیر کا انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
چین کے آگے امریکا پست، ٹرمپ نے پھر ماری پلٹی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے چین کے ساتھ کیا گیا ابتدائی تجارتی معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔
-
امریکی پابندیاں خودکفیلی اور اتحادیوں کے ساتھ گہرے تعاون کا ایک موقع ہیں : ولید المعلم
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳شام کے وزیرخارجہ نے سزار قانون کے تحت شام مخالف امریکی پابندیوں کو شام کے خود کفیل ہونے اور اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ایک موقع قرار دیا ہے ۔
-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے ڈالی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹امریکا میں تاریخی بردہ فروشوں اور نسل پرستوں کے مجسمے گرانے والوں کے لئے دس سال قید کی سزا کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکا، نسل پرستوں پر مصیبت آئی+ ویڈیوز
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے نسل پرستوں کے ایک اور مجسمے کو سرنگوں کر دیا۔ اس سے پہلے مظاہرین نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا تھا۔
-
وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین نے امریکا کو دیا بڑا جھٹکا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹جہاں ایک طرف دنیا کے متعدد ممالک، کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود، لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کر رہے ہیں وہیں چین نے کورونا کی نئی لہر کو روکنے کے لئے سخت اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کا زور، امریکہ بدستور ٹاپ آف دی لسٹ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 51 ہزار 384 ہو گئیں۔