SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف

    عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱

    صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق کے اندر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل ہم آہنگی سے کیا گیا تھا۔

  •  ایران امریکہ دو طرفہ مذکرات کی بات کبھی زیر غور نہیں تھی، صدر روحانی

    ایران امریکہ دو طرفہ مذکرات کی بات کبھی زیر غور نہیں تھی، صدر روحانی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ دو طرفہ مذاکرات کی بات کبھی بھی زیر غور نہیں تھی۔ ۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔

  • کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر ایران کی تاکید

    کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر ایران کی تاکید

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔

  • یمن کی جیل پر سعودی حملہ 100 افراد شہید و زخمی

    یمن کی جیل پر سعودی حملہ 100 افراد شہید و زخمی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲

    یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کی جیل المقصوف پر ہونے والے سعودی عرب کے حملے میں ایک سو سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے جبکہ ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔

  • امریکہ کو چین کا انتباہ

    امریکہ کو چین کا انتباہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے امریکہ کو جزیرہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام جاری

    ایران کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام جاری

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    امریکہ کی وزارت خزانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آدریان دریا آئل ٹینکر اور اس کے کیپٹن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج دشمن کو منھ توڑ جواب دیں گی، کمانڈر بری فوج

    ایران کی مسلح افواج دشمن کو منھ توڑ جواب دیں گی، کمانڈر بری فوج

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج جارحیت کی صورت میں دشمن کو منھ توڑ جواب دیں گی۔

  • اسرائیل کی سلامتی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

    اسرائیل کی سلامتی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹

    امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے امریکہ اسرائیل کی ضرورت کا تمام تر اسلحہ اور فوجی ساز و سامان اسے فراہم کرے گا۔

  • ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا

    ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۲ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS