-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی پامالی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ "مسی سپی ویلی" اور "ڈیپ ساؤتھ" کی سمت مشرق کی طرف چلنے والی تیز ہواؤں کے واقعات میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا سے گرین لینڈ کے الحاق پر زور دیا ہے۔
-
حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔
-
نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس ایران اور آئی اے ای اے کے باہمی تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کے بند دروازوں کے پیچھے اجلاس کو تہران کے معاملات میں مداخلت اور ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث قرار دیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے دور کے مذاکرات شروع؛ حماس
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بدھ کے روز غزہ میں فائر بندی کے مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گيا۔