امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i442394-امریکہ_میں_شدید_طوفان_بڑے_پیمانے_پر_تباہی_16_افراد_ہلاک_ویڈیو
امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ "مسی سپی ویلی" اور "ڈیپ ساؤتھ" کی سمت مشرق کی طرف چلنے والی تیز ہواؤں کے واقعات میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
(last modified 2025-03-16T06:25:44+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵ Asia/Tehran