SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا America

  • ایران پرحملہ، پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ

    ایران پرحملہ، پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳

    ایران پر امریکہ کے حملے سے متعلق پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي

    رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم اور شجاع مسلح افواج کو مبارک بادپیش کی ہے۔

  • ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا: پاکستان کے وزیر دفاع

    ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا: پاکستان کے وزیر دفاع

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اسرائیل جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے نہایت جارحانہ ماحول میں اپنا دفاع کیا۔

  • شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو

    شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو

    Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران

    امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳

    ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔

  • خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع

    خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں۔

  • مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک

    مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶

    ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔

  • یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی

    یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔

  • امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل

    امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵

    مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔

  • امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی

    امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اپنی پالیسی اور فیصلوں میں کسی کا تابع نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۵ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS