SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • امریکی تھنک ٹینک نے 12 روزہ جنگ کے بعد میزائلوں کے ذخیرے کے بحران کا اعتراف کر لیا۔

    امریکی تھنک ٹینک نے 12 روزہ جنگ کے بعد میزائلوں کے ذخیرے کے بحران کا اعتراف کر لیا۔

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    نیشنل انٹرسٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ نے امریکی انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخیرے کا ایک چوتھائی حصہ تباہ کر دیا ہے جسے پر کرنے میں کئی سال لگیں گے۔

  • خاندانی بنیادوں کی تخریب ، بشریت کے لئے خطرہ، بریکس کا بیانیہ

    خاندانی بنیادوں کی تخریب ، بشریت کے لئے خطرہ، بریکس کا بیانیہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴

    برکس کے رکن ملکوں کے مسلم رہنماؤں نے خاندانی بنیادوں کی تخریب کو بشریت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ:  یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا

    ٹرمپ: یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    امریکی صدر ٹرمپ نے عدالت میں دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا ۔

  • کیا عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجی نکل رہے ہیں!؟

    کیا عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجی نکل رہے ہیں!؟

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶

    عراق کے سیاسی و صحافتی حلقوں نے عین الاسد فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجیوں کے نکلنے کے دعوے کو غلط اور ایک کھلا فریب قرار دیتے ہوئے علاقے کے لئے امریکہ کے نئے سیناریو کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف

    مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰

    پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔

  • ترجمان وزارت خارجہ: اگرجے سی پی او  اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے

    ترجمان وزارت خارجہ: اگرجے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں۔

  • چینی صدر: آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے

    چینی صدر: آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱

    چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔

  • اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے؛ ایرانی صدر

    اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے؛ ایرانی صدر

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    صدر مملکت مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے، اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے اب ایران پر اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا الزام تھوپ رہے ہیں۔

  • ٹرمپ کو جیل میں ڈالو! امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر

    ٹرمپ کو جیل میں ڈالو! امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸

    امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور محنت کشوں کی اجرت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔

  • ہندوستان امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا؛ ہندوستان کے وزیر تجارت

    ہندوستان امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا؛ ہندوستان کے وزیر تجارت

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴

    ہندوستان کے وزيرتجارت نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا اور جدید منڈیوں پر توجہ دے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۲ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS