امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i458538-امریکی_سینیٹ_کے_الیکشن_میں_فلسطینی_نژاد_مسلم_خاتون_کی_تاریخی_کامیابی
فلسطینی نژاد خاتون مسلم امیدوار  عبیر قواس نےسینیٹ کے الیکشن میں شاندار فتح حاصل کی ہے
(last modified 2026-11-04T17:51:07+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰ Asia/Tehran
  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

فلسطینی نژاد خاتون مسلم امیدوار  عبیر قواس نےسینیٹ کے الیکشن میں شاندار فتح حاصل کی ہے

سحرنیو/دنیا: فلسطینی نژاد باحجاب مسلم امریکی خاتون، عبیر قواس نیویارک سے سینیٹ کی امیدوار تھیں اور تقریبا 75 فیصد ووٹ لے کر تاریخی فتح درج کرائی ہے۔

 انھوں نے نتیجے کے اعلان کے بعد ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم نے تاریخ رقم کی ہے

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel