-
امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔
-
اسرائیل کو ایک بم بھی نہ بھیجو، امریکی سینیٹر کی اپیل
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے زیادہ ہتھیار ارسال کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر امریکی ریاست ورمونٹ سے آزاد سینیٹر برنی سینڈرز نے اس پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے روس کے مقابلے میں پسپائی اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اگر کی ایف کو امریکی امداد نہ پہنچی تو اس ملک کی فوج روس کے مقابلے میں پسپائی پر مجبور ہوجائے گی۔
-
کیا امریکی بحری بیڑا اسرائیل کیلئے ہتھیار بھیجنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷اسرائیل کے لئے امریکی ہتھیار بھیجے جانے کے خلاف سن فرانسسکو میں بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
-
حماس کو شکست دینے کا اسرائیل کا ہدف حقیقت سے بہت دور: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا حماس کو شکست دینے کا ہدف ناقابل تصور ہے۔
-
امریکہ کو بھی اپنے اتحادی اسرائیل پر بھروسہ نہیں رہا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹صیہونی اخبار یدیعوت آحارنوت کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، اسرائیلی فوج کی رفح پناہ گزین کیمپ میں مقیم فلسطینیوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر یقین نہیں رکھتا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
امریکی صدر کی انتخابی مہم کے دوران زبردست احتجاج، بائيڈن کے خلاف شدید نعرے لگ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی صدر کی انتخابی مہم میں رکاوٹ پیدا کی اور جو بائیڈن کو تقریر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
گیس پائپ لائن پر امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایران کی گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے اسرائیل سے متعلق بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کے خلاف استعفیٰ دے دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ میں انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے خلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔