-
سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟
-
غیر ملکی فوجیوں کی بربریت پرافغانستان کے انسانی حقوق کمیشن کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴افغانستان کے انسانی حقوق کمیشن نے اس ملک میں غیر ملکیوں کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کے قتل عام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
عراق کے بعض علاقوں میں جاری بدامنی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶عراق میں، دہشت گرد امریکی فوجیوں کی مخالفت شدید سے شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی صدر نے آئندہ جمعے کو نوٹو امریکہ ملین مارچ کی کال دی ہے جس کی عراق کی سبھی سیاسی اور استقامتی جماعتوں اور تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ اس دوران امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں بلوا اور بدامنی پھیلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
جنرل سلیمانی اور ساتھیوں کی شہادت، علاقائی سلامتی کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کو خطے کے امن و سلامتی کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
-
عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔
-
پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
شام میں امریکا کے سابق سفیر کا بیان، ٹرمپ ایران سے محدود جنگ کی کوشش میں !
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳شام اور الجزائر میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ فورڈ کا کہنا ہے کہ امریکی معاشرہ اور حکومت، تہران-واشنگٹن کشیدگی کے بارے میں دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہے، کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ محدود جنگ کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
روس کا نیا انکشاف، ایرانی سرحدوں پر 6 جنگی طیارے پرواز کر رہے تھے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷روس کے وزیر خارجہ ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال پر ایران کو ذمہ دار قرار دینے کی یورپ کی کوششوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں یوکرین کے ہوائی جہاز کے سانحے سے پہلے امریکا کے کم از کم چھ جنگی طیارے ایران کی پڑوسی سرحدوں پر پرواز کر رہے تھے۔
-
پینٹاگون بالآخر جانی نقصانات کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کامیاب جوابی حملے کو ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گذر جانے کے بعد پینٹاگون نے اپنے جانی نقصانات کی پردہ پوشی کی مضحکہ خیز دلیل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو اپنے جانی اور مالی نقصانات کا علم دیر سے ہوا ہے -
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر خوف طاری
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴عراق میں امریکی فوجی چھاؤنیاں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے لئے جیلوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔یہ بات عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہی ہے۔