-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر البنا سیاسی دھڑے کی تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲عراق کے البنا اتحاد نے امریکی افواج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴عراقی رضاکار فورس کی السلام بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرتے تھے۔
-
ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔
-
امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ پہلا مرحلہ ہے، سپاہ پاسداران کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر کیے جانے والے سپاہ کے حملے کو شہید جنرل سلیمانی کے انتقام کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔
-
عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے حملے میں بڑی تباہی کا امریکی و صیہونی اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲عراق کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملے میں اس چھاؤنی کا ریڈار سسٹم پوری طرح تباہ ہوگیا ہے جبکہ ایک صیہونی صحافی نے کہا ہے کہ دوسو چوبیس زخمی امریکی فوجیوں کو طیارے کے ذریعے تل ابیب کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴امریکی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے پر 11میزائل داغے ۔
-
امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔