SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی فوج

  • امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق

    امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷

    حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔

  • عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر البنا سیاسی دھڑے کی تاکید

    عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر البنا سیاسی دھڑے کی تاکید

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲

    عراق کے البنا اتحاد نے امریکی افواج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷

    طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں

    عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    عراقی رضاکار فورس کی السلام بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرتے تھے۔

  • ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو

    ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔

  • امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ پہلا مرحلہ ہے، سپاہ پاسداران کا اعلان

    امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ پہلا مرحلہ ہے، سپاہ پاسداران کا اعلان

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر کیے جانے والے سپاہ کے حملے کو شہید جنرل سلیمانی کے انتقام کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔

  • عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے حملے میں بڑی تباہی کا امریکی و صیہونی اعتراف

    عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے حملے میں بڑی تباہی کا امریکی و صیہونی اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    عراق کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملے میں اس چھاؤنی کا ریڈار سسٹم پوری طرح تباہ ہوگیا ہے جبکہ ایک صیہونی صحافی نے کہا ہے کہ دوسو چوبیس زخمی امریکی فوجیوں کو طیارے کے ذریعے تل ابیب کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

  • عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف

    عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴

    امریکی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے پر 11میزائل داغے ۔

  • امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی

    امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔

  • حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید

    حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے امریکہ کے فوجی انخلاء کا مطالبہ کیا ہے

Show More

خاص خبریں

  •  شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
    شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
    ۲۶ minutes ago
  • یورپی یونین کا گرین لینڈ اور ڈینمارک سے اظہارِ یکجہتی
  • جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
  • دشمن کی ہر حرکات پر گہری نظر، دفاع مضبوط: بری فوج کے سربراہ
  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS