-
افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔
-
افغانستان، دہشت گردی کے واقعات میں شدت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ واقعات میں متعدد افراد جاں اور زخمی ہوگئے۔
-
ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کا کارخانہ نذر آتش، درجنوں ہلاک و زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کے ایک کارخانے میں آگ لگ جانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار فوجی جاں بحق
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان خونریز جھڑپ میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکہ، ریاست ٹیگزاس میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرائيں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰سخت سردی اور موسم کی خرابی کی وجہ سے امریکہ میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کی حکومت اور عوام سے ایران کی حکومت کا اظہار ہمدردی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ایران نے ہندوستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث ہوئے جانی نقصان پر ہندوستانی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان، گلیشیئر گرنے سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸گزشتہ روز ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں قدرتی گلیشیئر ٹوٹنے اور اس کے باعث گرنے والے پہاڑ کے بعد پیدا ہونے والی تباہ کن سیلابی صورتحال ویڈیوز کی زبانی ملاحظہ کیجئے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ۱۰ لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے اور اب تب قریب ایک سو ستر افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ ملبے اور گارے مٹی میں دبے کئی افراد کو امدادی ٹیمیں زندہ بچانے میں بھی کامیاب ہوئی ہیں۔ علاقے میں آرمی کو امدادی کاموں کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا مریضوں کی اموات میں اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰برطانیہ میں کورونا کی اٹھنے والی نئی لہر میں اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔