-
برازيل کے ہسپتالوں میں آکسیجن کٹس کی قلت
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸آکسیجن میں کمی کی وجہ سے اسپتالوں میں موجود کورونا وائرس کے مریض ہلاک ہو رہے ہیں: برازیل
-
برطانیہ، کورونا اموات میں اضافے کے بعد ایک اور مردہ خانہ قائم
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱کورونا کے باعث اموات میں مسلسل اضافے کے بعد ایک ہزار سے زيادہ جنازوں کی گنجائش والا ایک اور مردہ خانہ مغربی لندن میں بنا دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر حملے میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
-
انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱انڈونیشیا میں زلزلے کے سبب کم از کم 34 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چی شیا میں کان حادثہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷چین میں سونے کی کان میں دھماکے کے باعث 22 کان کنوں کی بازیابی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
جاپان شدید برفباری کی لپیٹ میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جاپان میں شدید برفباری کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
چین میں پھرابھرا کورونا وائرس، ایک بستی کو قرنطینہ کر دیا گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶چین کے درالحکومت بیجنگ کے قریب ایک بستی میں کورونا مریضوں کا پتہ لگنے کے بعد پانچ لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
خاتون اہلکاروں کی فوجی گاڑی بھی نہ بچ سکی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴مزار شریف، فوجی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے دو خاتون اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں ۔
-
طالبان کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴افغانستان کے صوبہ فاریاب پر طالبان کے حملے میں تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔
-
انڈونیشیا، طیارہ حادثے کے تعلق سے بڑی پیشرفت
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ بدنصیب طیارے کے دو بلیک باکس تلاش کر لیے گئے ہیں۔