SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتباہ

  • غزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ

    غزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • کیوبا کے صدر کا امریکی پالیسیوں کی بابت انتباہ

    کیوبا کے صدر کا امریکی پالیسیوں کی بابت انتباہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱

    کیوبا کے صدر نے عالمی امن کے خطرہ بننے والے عوامل کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • امریکا اور اسرائیل کو یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا سخت انتباہ

    امریکا اور اسرائیل کو یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا سخت انتباہ

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸

    یمن کی نشینل سالویشن کی حکومت نے یمن کی آبی حدود اور یمن کے اقتداراعلی کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کی بابت امریکا اور اسرائیل کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کا جواب انتہائی سخت ہوگا۔

  • پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے بارے میں یورپ کو اٹلی کی جانب سے مہلت

    پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے بارے میں یورپ کو اٹلی کی جانب سے مہلت

    Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴

    اٹلی کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کو چار سو پچاس تارکین وطن کو اپنے اپنے یہاں پناہ دینے کے لئے مہلت دے دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ان پناہ گزینوں کو اپنے یہاں قبول کرنے کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ نہ کیا تو اٹلی بھی انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت نہیں دے گا

  • ایٹمی معاہدے کے خاتمے کے نتائج کی بابت  چین کا انتباہ

    ایٹمی معاہدے کے خاتمے کے نتائج کی بابت چین کا انتباہ

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲

    چین کے وزیر اعظم نے ایٹمی معاہدے کے خاتمے کے نتائج کی بابت اس بین الاقوامی معاہدے کے تمام فریقوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • علاقائی عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ، روسی صدر

    علاقائی عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ، روسی صدر

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کو علاقے میں عدم استحکام اور بدامنی کا ذمہ دار قرار دیا۔

  • یورپ کو روسی صدر کا سخت انتباہ

    یورپ کو روسی صدر کا سخت انتباہ

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سینٹ پیٹرز برگ میں دنیا کے نو ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کے ساتھ ایک نشست میں مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔

  • داعش کے حملوں کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا انتباہ

    داعش کے حملوں کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا انتباہ

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر داعش دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم بھی عدالت کے خلاف بول پڑے

    پاکستانی وزیر اعظم بھی عدالت کے خلاف بول پڑے

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹

    پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب عدالت سے نواز شریف کو کسی قسم کا انصاف نہیں ملے گا جبکہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی چارج نہیں ہے۔

  • میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    ۷ hours ago
  • یمن پر قبضے کی سوچ چھوڑ دو، تحریک انصاراللہ کا ریاض کو انتباہ
  • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر نئی دہلی پہنچ گئے
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کو شکست، پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS