-
یورپ جانے والے امریکی شہریوں کو انتباہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰حکومت امریکہ نے یورپ جانے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
لیبیا میں داعش کی سرگرمیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے بیشتر علاقوں پر دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے تسلط اور اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: پٹھان کوٹ ایئر بیس میں ہائی الرٹ جاری
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹خفیہ اطلاعات کے بعد ہندوستان کی ریاست پنجاب کے پٹھان کوٹ ائیر بیس میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔
-
سعودی عرب یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱ہیومن رائٹس واچ نے یمن پر سعودی جارحیت کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر خبردار کیا ہے۔
-
امریکی پالیسیوں پر مغرب کا انتباہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶یورپی یونین کے مالی امور کے سربراہ نے تجارتی شعبوں میں امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی اپنے اپنے ملکوں کی جانب واپسی کی بابت انتباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴عراق کے وزیرخارجہ نے دہشت گرد گروہ داعش میں شامل عناصر کی اپنے اپنے ملکوں کی جانب واپسی کی بابت خبردار کیا ہے
-
صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بارے میں اوباما کا ایک اور بیان
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے تعلق سے امریکی ایجنسیوں کی خفیہ رپورٹوں کے سامنے آنے کے بعد بارک اوباما نے کہا ہے کہ روسی حکام نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس کے صدر کی دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶روس کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید کی ہے۔