SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

انتفاضہ فلسطین

  • حماس کی جانب سے بچوں کو قتل کرنے کے مغربی میڈیا کے الزامات کی تردید

    حماس کی جانب سے بچوں کو قتل کرنے کے مغربی میڈیا کے الزامات کی تردید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴

    تحریک حماس نے فلسطین کی استقامت کے مجاہدین کے ہاتھوں بچوں کے قتل سے متعلق مغربی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ذرائع ابلاغ غزہ پر صیہونی فوج کی رات دن کی بمباری پر پردہ ڈال رہے ہیں۔

  • فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)

    فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    امریکہ، کینیڈا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید

    ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام اپنے خط میں صیہونی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے وحشیانہ مظالم اور جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔

  • غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)

    غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.

  • حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور

    حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کو تمام اسلامی ملکوں کا فریضہ قرار دیا ہے۔

  • ایران: امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں

    ایران: امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کے آپریشن طوفان الاقصی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔

  • غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید

    غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹ داغے

    فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹ داغے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳

    فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 6 صیہونی ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصیٰ میں یہودی رسومات

    مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصیٰ میں یہودی رسومات

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸

    مسجدالاقصیٰ ہمیشہ صیہونیوں کی جارحیتوں کی زد پر رہتی ہے اورغاصب صیہونی حکومت یہاں مسلسل تخریبی وتباہ کن کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہے۔

  • فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں کئی صیہونی فوجی زخمی

    فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں کئی صیہونی فوجی زخمی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے آج علی الصبح غرب اردن میں طولکرم کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ کی۔

Show More

خاص خبریں

  • علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
    علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
    ۱۳ hours ago
  • پاکستان، ایران اور متعدد دیگر اسلامی ممالک میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام
  • بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر ایران کے خطاب سے ہوگا
  • ٹرمپ کی باتیں شنگھائی تنظیم کی طاقت کا اعتراف/ دنیا تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے: لبنانی اخبار
  • اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS