-
فلسطینی پناہ گزینوں کے صیہونیت مخالف مظاہرے
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔
-
غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱العالم نیوز چینل کی ایک خاتون رپورٹر غزہ سے اپنی رپورٹ دے رہی تھی کہ اسی اثنا میں صیہونی دہشتگردوں نے زہریلی گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں وہ بیہوش ہو گئی۔
-
یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
مشہد مقدس میں چھٹی عالمی افق کانفرنس کا اختتام
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۳فوٹو گیلری
-
یوم نکبہ پر شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین میں شہداء کی تدفین
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳فلسطین میں صدر محمود عباس کی اپیل پر ہڑتال کی جارہی ہے جب کے گزشتہ روز غزہ اسرائیل سرحد پر احتجاج کے دوران شہید ہونے والوں فلسطینیوں کی تدفین کا عمل بھی جا رہی ہے اس موقع پر سوگ کا سا سماں ہے اور ہر آنکھ اشک بار ہے۔ فلسطین کے صدر نے تین روزہ سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی درندگی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹گزشتہ روز ۱۴ مئی فلسسطینیوں کے لئے حقیقتاً یوم نکبت ثابت ہوا۔مارچ کے مہینے سے جاری فلسطینیوں کا واپسی مارچ گزشتہ روز اپنے عروج پر پہونچا جس کے دوران انہوں نے ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ڈھائی ہزار زخمیوں کا نذرانہ بیت المقدس کی راہ میں پیش کیا۔شہید ہونے والوں میں ایک آٹھ مہینے کی شیر خوار بچی بھی شامل ہے۔مگر صد افسوس کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سمیت حقوق انسانی کا نعرہ لگانے والی کسی بھی بین الاقوامی نحس تنظیم کی اب تک کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے۔
-
دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰گزشتہ روز یوم نکبت پر فلسطین میں کچھ ایسے دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے!کہیں ایک ماں خون میں لت پت اپنی آٹھ مہینے کی بچی سے رخصت ہو رہی تھی تو کہیں ایک باپ اپنے نوجوان بیٹے کی لاش پر بین کر رہا تھا۔