غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i325290-غزہ_میں_العالم_کی_رپورٹر_بیہوش_ہوئی_ویڈیو
العالم نیوز چینل کی ایک خاتون رپورٹر غزہ سے اپنی رپورٹ دے رہی تھی کہ اسی اثنا میں صیہونی دہشتگردوں نے زہریلی گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں وہ بیہوش ہو گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran