-
موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴حال ہی میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آئی جو اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ امریکہ کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ناامید ہو رہے انکے حامی انکی کامیابی کے لئے دعائیں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ عجیب بات یہ کہ اس قسم کی تصاویر ہندوستان سے بھی موصول ہوئی ہیں جن میں انتہا پسند ہندوؤں کو انکی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
او آئی سی علمائے اسلام کے فتؤوں پر عمل کرے: ایران
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ایران کے ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے سربراہ ابراہیمی ترکمان نے سامراج کے مقابلے میں خاموشی کو اسلام سے خیانت قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں علمائے اسلام کے فتاویٰ کے مطابق عمل کرے۔
-
غرب اردن کے انضمام کا منصوبہ منسوخ کیا جائے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸بحران فلسطین کمیٹی نے صیہونی حکومت اور امریکہ سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کے الحاق کے ناپاک منصوبے سے دستبردار ہو جائے۔
-
ساحل تو یاد رہا، پر بہشت بھول گئے! - ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم مودی صاحب کی ایک اور تشہیراتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سمندر کے ایک ساحل پر کوڑا بٹور رہے ہیں۔ان دنوں بہشت کہلانے والی ریاست کشمیر کے عوام حکومت ہند کے سخت اور انتہا پسندانہ اقدامات سے روبرو ہیں۔اب تک ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے اقدامات کے سبب دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ بعض رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے اندر دس ہزار سے زائد افراد لا پتہ بھی ہوئے ہیں۔اس وقت ریاست جموں کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
مدارس کے نصاب میں دین اور اسلام ہوگا نفرت انگیز مواد نہیں
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مدارس کو قومی دھارے میں لایا جائے گا۔
-
انتہا پسندی اور دہشتگردی کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پولیس کی مہربانیاں ۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳بلا توضیح...!