-
جامع مشترکہ ایکشن پلان سینتیس سالہ استقامت کا نتیجہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پابندیاں اٹھائے جانے اور گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے بارے میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خط کے جواب میں اہم نکات کی جانب اشارہ فرمایاہے۔
-
پاکستان میں جیش محمد کے دو مدارس سیل کر دیئےگئے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵پاکستانی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ایک انتہا پسند گروہ کا دینی مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انتہا پسندگروہ ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں ملوث تھا۔
-
پر تشدد انتہا پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غلام علی خوشرو نے تاکید کی ہے کہ تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ اس انداز سے کیا جانا جس سے اس لعنت کا قلع قمع کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے پختہ عزم کا عکاس ہوتی ہو۔
-
امریکہ میں شیعہ و سنی مسلمانوں کا مظاہرہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶امریکا کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے داعش کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
روس،نقل و حمل سمیت تمام اہم شعبوں میں سیکورٹی کو یقینی بنانے کا حکم
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳روس میں پارلیمنٹ نے حکومت کو نقل و حمل سمیت تمام اہم شعبوں میں سیکورٹی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
-
تیونس: حزب النھضہ کے سربراہ سے جواد ظریف کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو اعتدال پسند اور صاحب حکمت شخصیتوں کی فہم و فراست کی ضرورت ہے-