-
یورپ کے قلب میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تلخ یادیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰بوسنیا، سربرینیتسا کے قتل عام کو 26 برس گزرنے پر ملک گیر مارچ کا اہتمام کیا گيا۔
-
نائیجیریا میں 140 اسکولی طلبہ اغوا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴مسلح حملہ آوروں نے نائیجیریا کے شہر کدونا میں بیتھل باپٹسٹ اسکول سے بڑی تعداد میں بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اورالبیضا میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلوریڈا کی 12 منزلہ عمارت کو زمین بوس کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو طوفان کے خوف کی وجہ سے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
سعودی عرب میں 31 افراد کو موت کی سزا
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی عرب میں گزشتہ سال کی نسبت اس سال کے 6 مہینے میں سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳بغداد میں امریکی فوجی کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی، 20 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان فرید علی حسن شہید ہوگیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا بجلی کی تنصیبات پر حملہ 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱عراق میں داعش دہشت گرد ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایران نے عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔