محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے
https://urdu.sahartv.ir/news/غیر_سیاسی_انٹرویو_رپورٹ-i458468-محبوبہ_مفتی_ہندوستان_کی_مرکزی_حکومت_کشمیر_پر_پالیسی_بدلے
محبوبہ مفتی نے ہندوستان کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں کشمیر کے بارے میں اپنی پالیسی بدلے ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
(last modified 2026-11-02T18:25:48+00:00 )