-
آئرن ڈوم سسٹم کو مزید طاقتور بنانے کیلئے 4 ارب ڈالر کی امریکی امداد
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲آئرن ڈوم سسٹم کو مزید طاقتور بنانے کیلئے امریکہ نے 4 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں امریکہ کی جنگ پسندی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸غزہ میں امریکہ کی جنگ پسندی جاری ہے اور اسی درمیان امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سربراہ نے بھی غزہ میں جنگ بندی کی مخالفت کردی ہے۔
-
ایران: اقوام متحدہ صرف چند ملکوں کے ہاتھوں یرغمال
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چند ممالک نے اقوام متحدہ کو یرغمال بنا کر، نسل پرست اور مجرم اسرائیلی حکومت کے مفادات پر بین الاقوامی امن و سلامتی اور انسانی حقوق کو قربانی کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کی غزہ کو تقسیم کرنے کی سرتوڑ کوشش
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹صیہونی ذرائع نے کہا ہے کہ غاصب فوجی غزہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکی ہتھیاروں سے غزہ کے عوام کا قتل عام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳امریکہ جہاں یوکرین میں جنگ کی آگ کے شعلوں کو بھڑکا رہا ہے وہیں اب اس نے غزہ کا رخ کیا ہے۔
-
غزہ کے حالات پر اقوام متحدہ کی تشویش، امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی کی ضرورت پر زور
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والے ادارے کے سربراہ نے غزہ کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے۔
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰صیہونی حکومت کے جرائم اور نسل کشی کی مذمت اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں تہران کے یہودیوں کا اجتماع
-
غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں نسلی تطہیر میں مصروف
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵فلسطینی مسلمانوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری حملوں کےساتھ ہی غزہ میں جنگ بندی اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کوششیں جاری ہیں، تاہم امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک جنگ بندی کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہيں۔
-
غزہ میں خون کی ندی، 28 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔